You are currently viewing ٹی20 ورلڈ کپ: ’امریکہ میں کرکٹ کو فروغ دینے پر پاکستان کا شکریہ‘

ٹی20 ورلڈ کپ: ’امریکہ میں کرکٹ کو فروغ دینے پر پاکستان کا شکریہ‘

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں امریکہ نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے کر تاریخی اپ سیٹ کر دیا۔
ڈیلس میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے 160 رنز کے ہدف کے جواب میں امریکہ نے مقررہ 20 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے۔
میچ برابر ہونے کے بعد امریکہ کی جانب سے پاکستان کو سپر اوور میں 19 رنز کا ہدف دیا گیا جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم ایک وکٹ کے نقصان پر 13 رنز ہی بنا سکی۔

Leave a Reply