اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 2 مرتبہ بھارت کی 9 وکٹیں گری ہیں اور 2 مرتبہ 7 وکٹیں گری ہیں۔
آج نیویارک میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں بھارت کی پوری ٹیم 119 رنز پر آؤٹ ہوگئی، 119 آل آؤٹ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں پاکستان کے خلاف بھارت کا کم ترین سکور ہے۔
اس سے قبل بھارت کا کم ترین اسکور 2012میں 9 وکٹ پر 133 رنز تھا۔