Punjab Breaking News
Pakistan Breaking News
Latest World News
www.PunjabicsNews.com
پنجاب بریکنگ نیوز
پنجاب ،پاکستان اوردنیا بھرسے تازہ ترین بریکنگ نیوز،سرخیاں، ٹاپ اسٹوریز،خصوصی انٹرویوز،ویڈیوز اور بالخصوص پنجاب بھر سے تازہ ترین خبروں اور وڈیوز کے لئے کے لئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ہے پنجابکس نیوز
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں امریکہ نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے کر تاریخی اپ سیٹ کر دیا۔
ڈیلس میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے 160 رنز کے ہدف کے جواب میں امریکہ نے مقررہ 20 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے۔
میچ برابر ہونے کے بعد امریکہ کی جانب سے پاکستان کو سپر اوور میں 19 رنز کا ہدف دیا گیا جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم ایک وکٹ کے نقصان پر 13 رنز ہی بنا سکی۔