You are currently viewing پاکستان کا چینی کمپنیوں پر 13 ترجیحی شعبوں میں سرمایہ کاری پر زور

پاکستان کا چینی کمپنیوں پر 13 ترجیحی شعبوں میں سرمایہ کاری پر زور

پاکستان نے چینی کمپنیوں پر 13 ترجیحی شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے پر زور دیا ہے۔
پاکستان کے سرکاری ریڈیو اور خبر رساں ایجنسی اے پی پی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے اختتام پر جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بیجنگ نے پاکستان کی جانب سے چین کو برآمدات بڑھانے کا خیرمقدم کیا ہے۔
دونوں ممالک نے سی پیک کے تحت صنعتی تعاون پر زور دیا ہے اور فرہم ورک معاہدے کے ایکشن پلان پر بھی دستخط کیے ہیں۔

Leave a Reply