You are currently viewing بشارالاسد حکومت خاتمے کے بعد ایرانی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی

بشارالاسد حکومت خاتمے کے بعد ایرانی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی

شام میں بشارالاسد حکومت خاتمے کے بعد ایرانی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی۔

عرب میڈیا کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر 7 لاکھ 40 ہزار ایرانی ریال کا ہوگیا ہے۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق مشرق وسطیٰ کے بگڑتے حالات کی وجہ سے ایک ڈالر 10 لاکھ ایرانی ریال تک پہنچ سکتا ہے۔

Leave a Reply